بدھ : 20 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان مذاکرات میں امریکی عدم شمولیت افسوسناک ہے، روس[/pullquote] روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاؤروف نے افغانستان کے حوالے سے ماسکو مذاکرات میں امریکا کی عدم شمولیت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دریں اثناء روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس افغانستان کے استحکام کے لیے طالبان کی کوششوں کا اعتراف کرتا ہے۔ ماسکو […]