بدھ : 22 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]خود مختار فلسطین، اسرائیل کے مستقبل کو یقینی بنانے کا بہترین طریقہ ہے، بائیڈن[/pullquote] امریکی صدر جو بائیڈن کے مطابق ایک خود مختار اور جمہوری فلسطین، اسرائیل کے مستقبل کو یقینی بنانے کا ”بہترین طریقہ‘‘ ہے۔ بائیڈن نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا کہ عالمی برادری کو مشرق […]