بدھ : 23 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]حافظ سعید کے گھر کے قریب بم دھماکا، تین افراد ہلاک، 15 زخمی[/pullquote] لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ دیگر پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ صوبائی پولیس چیف […]