بدھ : 24 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمنی میں نئی وفاقی مخلوط حکومت کا معاہدہ تقریباﹰ طے پا گیا[/pullquote] جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی کے مابین نئی وفاقی مخلوط حکومت کے قیام سے متعلق معاہدہ تقریباﹰ طے پاگیا ہے۔ یوں دو ماہ قبل ہونے والے قومی الیکشن کے بعد نئی حکومت کرسمس کی چھٹیوں سے پہلے […]