بدھ : 30 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان سے جرمن فوج کا انخلاء مکمل[/pullquote] افغانستان میں تعینات جرمن افواج کا تقریباﹰ بیس برسوں پر محیط مشن اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ جرمنی نے گزشتہ روز نیٹو مشن میں شریک اپنے 570 فوجیوں کا اپنا آخری دستہ بھی واپس بلا لیا۔ اس آخری دستے میں جرمن اسپیشل فورسز کے وہ ارکان بھی […]