مذہبی ہم آہنگی کے معاشرے پر مثبت اثرات کیسے ممکن ہیں ؟
کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں امن و امان کلیدی اہمیت کا حامل ہے اسی لئے آج پوری دنیا امن وسکون کی تلاش میں ہے ۔ بد قسمتی سے وطن عزیز گذشتہ کئی عشروں سے متعدد اقسام کے سیاسی، سماجی ،فرقہ وارانہ ،صنفی اورصوبائی و لسانی مسائل اور بد امنی کا شکار ہے […]