بلاول بھٹو شہباز شریف کے احترام میں کھڑے ہو گئے !
طویل عرصہ کے بعد عدالت عظمیٰ کا کمرہ عدالت نمبر ایک بنا، سب کی توجہ کا مرکز، نہ صرف وکلاء، صحافی اور سیاسی کارکنان بلکہ قائدین بھی ججز کے عین سامنے والی نشستوں پر براجمان نظر آئے۔ اتفاق کی بات ہے کہ شہباز شریف کا آرام دہ تکیہ اُسی کرسی پر رکھا گیا جہاں تین […]