بلاول صحافی اسد طور کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سینیئر صحافی اسد طور کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اسد طور کی عیادت کی اور ان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر بلاول کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی آزادی اظہار رائے کی جدوجہد میں صحافی برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔ […]