بلاول نے وفاقی بجٹ کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ 22-2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں بلاول کا کہنا تھاکہ اگر مہنگائی تاریخی ہے، بیروزگاری تاریخی ہے، غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہوسکتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ جب پی ٹی آئی اپنا عوام دشمن بجٹ پیش […]