بلاول کا دوبارہ پی ڈی ایم کو بزدار اور عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتمادلانےکا مشورہ
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اوروزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانےکا مشورہ دے دیا ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی نےکہا کہ جب تک پی ڈی ایم نے اُن کی پالیسی اپنائی، […]