بلاول کی گفتگو سے لگتا ہے انہیں آزادکشمیر میں اپنی پارٹی پوزیشن کا پتہ ہی نہیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے 8 امیدوار الیکشن کی دوڑ میں ہیں، بلاول کی گفتگو سے لگتا ہے ان کو اپنی پارٹی پوزیشن کا پتہ ہی نہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں بھی […]