بلدیاتی الیکشن اور خریدوفروخت
حکومت کا بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ خوش آئیند ہے،چاہے حکومت نے یہ فیصلہ کیسے ہی حالات میں کیا،یا اسے سپریم کورٹ ہی کی مہربانی سمجھا جائے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان بلدیاتی انتخابات کےبڑے داعی تھے،لیکن اپوزیشن میں کوئی بھی حکومت نہیں چاہتی کہ اختیارات ان کے ہاتھوں سے پھسل کر نچلی سطح پر آئے۔اور […]