بلدیاتی الیکشن میں 1979 کی طرح کلین سوئپ کریں گے:زرداری

لاہور: سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب میں پوری قوت کے ساتھ بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ آصف زرداری لاہور میں پارٹی کے مرحوم رہنما ارشد گُھرکی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے اہلکانہ سے تعزیت کی۔ انہوں نے پارٹی کے لیے ارشد گُھرکی کے خاندان کی خدمات کو بھی سراہا۔ […]