بلوچستان میں بھارت کا دہشتگردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ بلوچستان وزیراعظم عمران خان کے دل کے قریب ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ بلوچستان میں بھارت کا دہشتگردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے، اب قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائے […]