بنوں امن مارچ ؛ 20 اپریل

بنوں میں امن و امان، انتظامی مسائل اور عوام کی معاشی و کاروباری صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے مشران نے نہایت سنجیدگی کے ساتھ متعدد امن جرگے منعقد کیے۔ ان جرگوں میں مشران نے بڑے وقار اور دلسوزی کے ساتھ متعلقہ ذمہ داران سے مسائل کے حل کا مطالبہ کیا۔ اب 20 اپریل کو بنوں […]