بنو قریظہ _حقیقت واقعہ
مدینہ کے تین بڑے یہودی قبائل میں سے بنو قینقاع اور بنو نضیر کی بدعہدی کے نتیجے میں جلاوطنی کے بعد یہی ایک قبیلہ مدینہ میں رہ گیا تھا. بنو نضیر مدینہ چھوڑ کر خیبر میں آباد ہوگئے، اپنی تمام منقولہ جائداد ساتھ لے گئے تھے. وہاں پہنچ کر ان کے رئیس حیی بن اخطب […]