بنی گالہ ، گرینڈ حیات ، نسلہ ٹاور اور طارق روڈ مسجد

[pullquote]بنی گالہ ، گرینڈ حیات ، چک شہزاد فارم ہاؤسز ، نسلہ ٹاور اور طارق روڈ مسجد [/pullquote] دو دن پہلے ایک پوسٹ لکھی جس میں یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ اسلام آباد میں کافی (احباب کے کمنٹس سے پتا چلا کہ اکثر) مساجد سرکاری جگہ / پبلک پلیس پر بنی ہیں ۔ […]