بواو ایشیائی فورم میں بی آرآئی کے روشن مستقبل کی گونج

بیسویں صدی کے آخر میں عالمی سطح پر یہ کہنا شروع ہوگیاتھا کہ اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہے ۔ جیسے جیسے اکیسویں صدی آگے بڑھ رہی ہے ایشیا کی اہمیت اور افادیت میں اضافہ ہورہاہے۔ بلاشبہ ایشیا میں مضبوط ممالک جیسے جاپان ، جنوبی کوریا ، سنگاپور، خلیجی ممالک اور آبادی کے لحا ظ […]