بچوں پر کورونا ویکسین کے مضر اثرات سےمتعلق زیرگردش ویڈیو جعلی ہے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین سے متعلق زیرگردش ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ این سی او سی کا کہنا ہےکہ اسکول کے بچوں پرویکسین کے مضراثرات سے متعلق زیرگردش ویڈیو جعلی اور تین سال پرانی ہے۔ این سی او سی نے کہا ہےکہ کورونا ویکسین […]