بچوں پر کورونا ویکسین کے مضر اثرات سےمتعلق زیرگردش ویڈیو جعلی ہے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین سے متعلق زیرگردش ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔

این سی او سی کا کہنا ہےکہ اسکول کے بچوں پرویکسین کے مضراثرات سے متعلق زیرگردش ویڈیو جعلی اور تین سال پرانی ہے۔

این سی او سی نے کہا ہےکہ کورونا ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے اور وزارت صحت کی ہدایت کے مطابق بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگائی جاسکتی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے