پشاور: بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے کیسزمیں ملزمان کی رہائی کی خوفناک وجوہات
خیبرپختونخوامیں بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے حوالے سے حاصل کی گئی معلومات اور دستاویزات سے علم ہوا ہے کہ بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے دوفیصدسے بھی کم ملزمان کوسزاسنائی گئی ۔ دستاویزات کے مطابق بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے کیسزمیں اکثر ملزمان کی رہائی ہو جاتی ہے ۔ دستاویزات کے مطابق 2020میں جنسی زیادتی اورتشددکے […]