4 ماہ کے مغوی بچے کی گمشدگی کا ڈرامائی اختتام

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن سے اغواء کیا گیا 4 ماہ کے بچے کو بازیاب کروا لیا گیا جبکہ خاتون اور ایک شخص گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب اغواء کاروں کی گاڑی روک کر بچے کو بازیاب کروایا گیا ہے۔ […]

میانوالی: کھیل کھیل میں زندگی ختم

میانوالی میں تین بچیاں اور ایک بچہ کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں گزشتہ شام پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ بچےکھیلتے ہوئےکار میں داخل ہوئے اورکارکا دروازہ لاک ہوگیا جس کے بعد بچوں کا دم گھٹ گیا۔ پولیس کاکہنا ہےکہ بچوں کی […]

خامہ خونچکاں اپنا

کچھ نوجوان خواتین نے مجھ سے سوال کیا ہے کہ میں نے حالیہ مہینوں میں پاکستان کے بازاروں، کھیتوں، مدارس اور محلوں میں بچوں اور بچیوں کے ساتھ ہونے والے جنسی تشدد اور اس کے سرپرستوں اور عذر خواہوں کے بارے میں کوئی کالم کیوں نہیں لکھا ؟ کاش میرے پاس اس بظاہر آسان اور […]

سکولوں میں تفریح کے اوقات کی بندش کی سزا

سکولوں میں جب سے طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر پابندی عائد کی گئی ہے، ان کی تنبیہ و تادیب کے لیے متبادل طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں، جن میں کچھ مناسب ہیں، لیکن کچھ جسمانی سزا سے بھی زیادہ مضر نظر آتے ہیں۔ ان میں سے ایک طلبہ کی تفریح کے اوقات (Break […]