بھارت میں 345 پاکستانی قید ی موجود ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے، فہرستوں کے مطابق پاکستان میں کل 609 بھارتی جب کہ بھارت میں 345 پاکستانی قید ی موجود ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی طرف سے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے حوالے کی گئی، پاکستان میں کل 609 […]