بھارت کی سیمی فائنل تک رسائی سے متعلق فواد چوہدری کی تنقیدی ٹوئٹ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھارت کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات کے حوالے سے مزاحیہ ٹوئٹ کی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے ٹی20 میمز کے ہیش ٹیگ کے ساتھ کہا ہے کہ بھارت اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے […]