ڈینگی سے بچاؤ کی ویکسین میں اہم پیش رفت
نئی دہلی: بھارت نے ڈینگی سے بچاؤ کے لیے جاپانی کمپنی ٹاکیڈا (Takeda) کی تیار کردہ Qdenga ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق 21 جولائی کو اس ویکسین کی منظوری دی گئی، جبکہ سینٹرل ڈرگز اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن (CDSCO) نے اسے 4 سے 60 سال کی عمر کے […]
بھارت:افسوسناک سانحہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جان سے گئے
بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ضلع ہنسور کے علاقے نیو ماروتھی لے آؤٹ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 49 سالہ ہریش، اس کی […]
پہلگام واقعے کے بعد آرمی چیف کی سخت پوزیشن نے ہی پاکستان کا موجودہ مؤقف تشکیل دیا، امریکی اخبار
بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور خصوصاً مسئلہ کشمیرپرپاکستان کے آرمی چیف میدان عمل میں آگئے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہمیشہ پس پردہ کام کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں لیکن پہلگام واقعے کے بعد جنرل عاصم منیر کی سخت پوزیشن نے ہی پاکستان کا موجودہ […]
بھارت کا بڑا قدم: سندھ طاس معاہدہ معطل، پاکستانیوں کے لیے انخلا کا حکم
بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور اٹاری چیک پوسٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کے بعد بھارت نے پاکستانیوں کو سارک کے تحت ویزے بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس میں اعلان کیا […]
چھ نومبر یوم شہداءِ جموں: بدترین نسل کشی کے اصل محرکات کیا تھے؟
چھ نومبر تاریخ کشمیر کا وہ سیاہ دن ہے جب اس کے ایک حصے جموں میں دنیا کی بدترین نسل کشی (genocide) ہوئی۔ دی ٹائمز لندن کی10اگست 1948کی ایک رپورٹ کے مطابق اس نسل کشی میں دو لاکھ37ہزار افراد کو قتل کیا گیا تھا۔ اگرچہ قتل کیے گئے افراد کی تعداد کہیں زیادہ بتائی جاتی […]
جنسی زیادتی کیس: ملزم کا سزا سے بچنے کیلیے موت کا ڈراما
پٹنہ: بھارت میں جنسی زیادتی کے ملزم نے مقدمہ ختم کرنے کے لیے اپنی موت کا ڈراما رچایا تاہم متاثرہ لڑکی کی ماں نے ڈرامے کا پردہ چاک کرکے ملزم کو دوبارہ گرفتار کرادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں 39 سالہ استاد نیرج مودی نے 12 سالہ طالبہ کو گنے کے کھیت میں […]
ریاستی الیکشن : گجرات میں مودی کا کوئی نعم البدل نہیں
انڈیا میں برسراقتدار سیاست دان عموماً دنیا کے کمزور ترین رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں کیونکہ یہاں ایک الیکشن میں منتخب ہونے والی حکومت کے اگلے الیکشن میں ہار جانے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں۔ مگر نریندر مودی اس اصول سے مستثنیٰ دکھائی دیتے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما نے مسلسل […]
ایشیا کپ: سری لنکا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے 174 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پہلی وکٹ کے درمیان 97 رنز کی شراکت قائم ہوئی جس کے بعد یکے بعد دیگرے سری لنکا کے چار […]
ایشیا کپ: پاکستان نے سپر 4 میں بھارت کو شکست دیکر حساب برابر کر دیا
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر گروپ میچ میں ہار کا حساب برابر کردیا۔ پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار […]
ایشیا کپ: بھارت نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔ بھارت کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ ٹیم مقررہ 20 اوورز میں5 وکٹوں پر 152رنز بناسکی۔بابر حیات 41 رنز بناکر نمایاں رہے۔ دبئی […]