بیجنگ سے گوانگ چو( پہلی قسط)
انڈرسٹینڈنگ چائنا بین لاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے ۱۹ نومبر کو چین کے دارالحکومت بیجنگ سے چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے دارالحکومت گوانگ چو کا سفر اختیار کیا اور وہاں تین بھر پور دن گزارے۔ ان تین دنوں کااحوال پیش خدمت ہے ۔ معروف فلاسفر البیرونی کہتے ہیں کہ علم حاصل کرنے کے […]