بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر سزا یافتہ شخص گرفتار

لاہور: بیوی سے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے سزا یافتہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق ملزم غلام رسول کی پہلی بیوی نے دوسری شادی کرنے پر شوہر کے خلاف کیس کیا تھا جس پر لاہور کی ٹرائل کورٹ نے ملزم کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی تھی جب کہ […]