تاریخ کیسے بدلوں ؟
بچپن سے کچھ قصے سنتے آئے جو آج کے حالات میں باطل سے محسوس ہوتے ہیں۔ ان تاریخی واقعات کو زمانے کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ کچھ جسارت کر کے پیش ہے۔ کوشش کی کہ من و عن عین اپنے معاشرتی ماحول کے مطابق ڈھال سکوں پھر بھی کمی بیشی رہ گئی ہو تو […]