2001 سے لے کر اب تک خطرناک زلزلے کون سے تھے
[pullquote]2001 سے لے کر اب تک دنیا بھر میں آنیوالے تباہ کن زلزلے[/pullquote] ان دنوں شام اور ترکیہ دنیا کی بدترین قدرتی آفت میں سے ایک زلزلے سے نبردآزما ہیں جن میں 4 ہزار سے زائد افراد محض دو دنوں میں لقمہ اجل بن گئے۔ پیر کے روز ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 […]