تجاوزات کے خلاف آپریشن یا محض ڈرامہ بازی؟
آج کل اسلام آباد اور خیبر پختونخواہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن زوروں پر ہے۔ سڑکوں کے کنارے، سرکاری زمینوں پر سالوں سے قائم کردہ مضبوط سیمنٹ کی دیواریں، احاطے اور گھر منٹوں میں ملبے کے ڈھیر بنائے جا رہے ہیں۔ سرکاری افسران پریس کانفرنسیں کر کے شیخ شیخ کے دعوے کر رہے ہیں کہ اربوں روپے […]