وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی

پشاور: اپوزیشن نے وزیرعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک واپس لے لی ہے۔ اپوزیشن رہنما کا کہنا تھا کہ تحریکِ عدم اعتماد کا مقصد اسمبلی کو تحلیل سے بچانا تھا اور صوبائی حکومت نے اسمبلی تحلیل نہ کرانے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی […]

عمران خان کی حکومت ختم، عدم اعتماد 174 ووٹوں سے کامیاب

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔ اسپیکر اسد قیصر کے مستعفی ہونے کے بعد قائم مقام اسپیکر ایاز صادق نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی کارروائی مکمل کی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر قومی اسمبلی کا […]

قومی اسمبلی میں شور شرابا، اجلاس پھر ملتوی

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس شور شرابے کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کا 6نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے ۔وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ […]

ہمیشہ پاکستان کے لیے لڑا ہوں اور آخری گیند تک لڑتا رہوں گا،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے جبکہ کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں ہمیشہ پاکستان کے لیے لڑا ہوں […]

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی، قومی اسمبلی بحال،9 اپریل کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کر دی، 9 اپریل کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کا حکم بھی دے دیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو […]

پارلیمانی کارروائی کے استحقاق کا فیصلہ عدالت کرے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون یہی ہے کہ پارلیمانی کارروائی کے استحقاق کا فیصلہ عدالت کرے گی اور عدالت جائزہ لے گی کہ کس حد تک کارروائی کو استحقاق حاصل ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ اسپیکر رولنگ از […]

تحریک عدم اعتماد:اپوزیشن کی او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی اور یوٹرن

[pullquote]تحریک عدم اعتماد کی کارروائی نہ ہونے پر اپوزیشن کی او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی[/pullquote] اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی اور کہا ہے کہ اگر اسپیکر نے پیر تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو ہم ایوان میں دھرنا دیں گے اور دیکھتے […]

تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے دو بڑے مطالبات کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا جس میں اتحادی جماعت نے وزیراعظم کے سامنے دو بڑے مطالبات رکھ دیے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے بند دفاتر کھولنے اور لاپتہ افراد کو بازیاب کروانے کے دو مطالبات رکھے گئے […]