تحریک لبیک پاکستان کے رہنما سعد رضوی کو رہا کردیا گیاہ

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے رہنما سعد رضوی کو رہا کردیا گیاہے۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد سعد رضوی مسجد رحمت للعالمین پہنچ گئے۔ سعد رضوی کل اپنے والد علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تقریبات میں شریک ہوں گے، عرس کی تقریبات 21 نومبر تک […]