مرحبا رمضان

”رَحب‘‘ کے معنی کشادگی کے ہیں اور کسی کو ”مَرْحَبًا بِکُمْ‘‘ کہنے کا مطلب ہے: ”آپ کے لیے ہمارے دل میں بڑی کشادگی ہے، کوئی انقباض نہیں ہے‘‘، عربی زبان میں اس کے لیے ”اَھْلاً وَّ سَھْلاً‘‘ اور ”مَرْحَبًا بِکُمْ‘‘ کے کلمات استعمال ہوتے ہیں۔ اردو میں اس کے لیے ”استقبال‘‘ کاکلمہ استعمال ہوتا ہے، […]

اٹلی پبلک بس میں قرآن پاک کی تلاوت اور رمضان المبارک

یہ کسی عرب ممالک کی تصویر نہیں بلکہ مغربی ملک اٹلی کے شہر (میلان )کی ایک پبلک بس کا اندرونی منظر ہے جہاں ایک مصر سے تعلق رکھنے والی معمر مسلمان خاتون دوران سفر قرآن پاک کی تلاوت کر رہی ہے۔ یہاں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے کہ وہ اپنی مذہبی سرگرمیوں […]

ایک گھنٹے میں ایک لاکھ 5 ہزار افراد کا طواف

عبدا لناصر مہند  ۔ ۔ ۔ کعبہ کے صحن کی توسیع حج سے پہلے مکمل ہو جائے گی  ہر گھنٹے میں ایک لاکھ5   ہزار افراد طواف کر سکیں گے مسجد الحرام کے ڈائریکٹر پراجیکٹس سلطان القریشی نے بتایا ہے کہ خانہ کعبہ کے طواف کے لئے استعمال ہونے وا لے صحن کی توسیع کا […]

تراویح کی اصل تعداد

ابراہیم پاشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ’’تراویح کی رکعتیں بیس ہی ہیں؟‘‘ ’’نہیں حضورؐ سے صرف آٹھ ہی ثابت ہیں۔‘‘ ’’حضرت عمرؓ کے دور میں صحابہؓ نے بیس رکعتیں جماعت کے ساتھ ادا کی تھیں‘ کیا انہوں نے غلط کیا؟‘‘ ’’بیس کی دلیل کمزور ہے‘ ہم نے تو اپنے بزرگوں کو آٹھ پڑھتے […]