ترکی میں گزرے یادگار ایام کی حسیں یادیں (پانچویں قسط)

25 جون کو انقرہ میں گھومنے گھامنے کا ہمارے پاس پورا دن تھا لیکن اس شہر کا سوائے دارالحکومت ہونے کے اور کوئی ثقافتی ورثہ نہیں ہے جیسا باقی شہروں کا ہے – اس کی اہمیت اسلام آباد کی طرح صرف دارالحکومت کی وجہ سے ہے – ترکی کا قدیم الایام سے دارالخلافہ استنبول ہی […]