ترکی میں‌گزرے چندایام کی حسیں یادیں(قسط دوم)

‎18 جون کے دن ہم نے مضافاتی تاریخی مقامات جو ہماری رہائش کے قربُ وجوار میں، تاقسم سکوائر، گلاٹا ٹاور اور استقلال سٹریٹ کی سیر کی- تاقسم سکوائر کو تقسم سکوائر یا ہماری دیسی زبان کا “چوک” یا گھنٹہ گھر ہے، جہاں سے استنبول شہر کے چاروں طرف راستے جاتے ہیں – گلاٹا ٹاور بازنتینوں […]