ترکی میںگزرے چندایام کی حسیں یادیں(قسط دوم)
18 جون کے دن ہم نے مضافاتی تاریخی مقامات جو ہماری رہائش کے قربُ وجوار میں، تاقسم سکوائر، گلاٹا ٹاور اور استقلال سٹریٹ کی سیر کی- تاقسم سکوائر کو تقسم سکوائر یا ہماری دیسی زبان کا “چوک” یا گھنٹہ گھر ہے، جہاں سے استنبول شہر کے چاروں طرف راستے جاتے ہیں – گلاٹا ٹاور بازنتینوں […]