ترکی میں آگ کے بعد سیلاب سے تباہی، 55 افراد ہلاک

ترکی کے جنگلات میں آگ کے بعد اب سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے کم سے کم 55 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب ترکی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے لیے جانے والا روسی طیارہ […]