ترین اسکینڈل کی تحقیقات کرنیوالے بیرسٹرعلی ظفرکوکام سے روکنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جہانگیر ترین اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے بیرسٹرعلی ظفر کو کام سے روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ۔ عدالت عالیہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کرتے ہوئےعدالتی وقت ضائع کرنے پر درخواست گزار فرہاد شاہد اورکزئی پر25 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد […]