پاکستان میں تعلیم کا بجٹ کتنا ہے، کیا یہ ہماری ضرورت کے لیے کافی ہے؟
2026-27 کے بجٹ میں وفاق اور صوبوں نے تعلیم کے لیے مجموعی طور پر تقریباً 2 کھرب روپے سے زیادہ مختص کیے ہیں۔ رقم بڑی ہے، لیکن پاکستان کی تعلیمی ضرورت بھی بہت بڑی ہے۔ اس لیے اصل سوال رقم کا حجم نہیں بلکہ یہ ہے کہ کیا یہ بجٹ موجودہ تعلیمی مسائل کے مقابلے […]