اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا نیا خطرہ، تعلیمی ادارے بند
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 160 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارش کے سبب راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 25 فٹ سے تجاوز کرگئی۔ گوالمنڈی میں بھی پانی کی سطح 18 فٹ […]
پنجاب : تعلیمی ادارے کھل گئے، معمولات بحال
لاہورسمیت پنجاب بھر کے اسکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں۔ ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ کے اسکولز صبح 8 بجے لگیں گے اور چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل […]