تمپ ؛مند سے رکن بلوچستان اسمبلی مینا مجید کے بھائی مبینہ طور پر اغوا

نامعلوم مسلح افراد اورنگزیب مجید کو ان کے آبائی گاؤں بلوچ آباد سے گن پوائنٹ پر اپنے ساتھ لے گئے، پولیس کا مؤقف سامنے نہ آسکا. بلوچستان اسمبلی کی رکن اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید کے چھوٹے بھائی اورنگزیب مجید کو مند سے مبینہ طور پر دو موٹر […]