توانائی پروجیکٹ میں ایک اور سنگ میل، امریکی حکومت کے تعاون سے بڑا پاور پروجیکٹ مکمل
اسلام آباد: آج پاکستانی حکام اور امریکی حکومت کے نمائندوں نے پاکستان میں چارسال سے جاری سسٹینیبل انرجی پروجیکٹ کے مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کی۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی اور پاکستانی حکومت کے مابین شراکت داری کے تحت اس پروجیکٹ کے ذریعے سستی اور ماحول دوست توانائی کو قومی توانائی گرڈ […]