کشمیر کے پاکستانی : سید علی گیلانی "عظیم حریت لیڈر کی عظیم کہانی”
’ہم پاکستانی ہیں ، پاکستان ہمارا ہے‘ کا نعرہ بلند کرنے والے مجاہد لاثانی سید علی گیلانی ، جن کا یہ نعرہ آج بھی بھارت کے ایوانوں کی بنیاد ہلا کر رکھ دیتا ہے ،تمام تر ظلم و بربریت کے باوجود یہ نعرہ بھارت کے ایوان اقتدار کی دیواروں سے ٹکراتا ہے ۔ مقبوضہ کشمیر […]