توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال کو روک دیا ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی

وزیر اعظم کے مشیر اور معاون خصوصی برائے مشرق وسطی و مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا کہ توہین رسالت اور توہین مذہب کے قانون کو غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال کو روک دیا ہے۔حکومت اس سلسلے […]

توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگانے پر بھی وہی سزا ملے گی، قانون بن گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے حوالے سے عمل درآمد کیس کی سماعت کے دور ان ریمارکس دیئے ہیں کہ ترمیمی مسودے میں توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگانیوالا بھی توہین کا مرتکب تصور ہو گا، قانون بن گیا اور یہ کام بھی عدالت نے ہی […]

توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے مشال کیلئے پاکستان کی پارلیمان میں دعا

قومی اسمبلی کی حالیہ تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے کسی شخص کے لیے دعائے مغفرت کروائی گئی ہو. پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی میں جمعے کو صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں عبدالوالی خان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر […]