جامعۃ الرشید کورونا ویکسینیشن کرانے والا کراچی کا پہلا مدرسہ بن گیا

کراچی میں معروف دینی درس گاہ جامعۃ الرشید میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن شروع کردی گئی۔ دینی درس گاہ جامعۃ الرشید شہر کا پہلا مدرسہ بن گیا ہے جہاں ادارے کی سطح پر ویکسی نیشن کرائی جارہی ہے۔ ویکسی نیشن کے پہلے روز جامعہ میں گہما گہمی دیکھی گئی، طلبہ اور اساتذہ کی […]