نیلسن مینڈیلا کی جیل میں

رابن آئی لینڈ کیپ ٹاؤن سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر ہے‘ واٹر فرنٹ کے علاقے سے ہر دو گھنٹے بعد فیری سیاحوں کو لے کر جاتی ہے‘ یہ جزیرہ ساڑھے تین سو سال تک دنیا کی خوف ناک ترین جیل رہا‘ نیلسن مینڈیلا نے اپنی 27 سالہ قید کا بڑا حصہ اس جیل میں […]

فیصل آباد میں نئی روایت

فیصل آباد کے لوگوں نے چودہ اگست کو ایک عجیب منظر دیکھا‘ شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا پولیس پروٹوکول سڑکوں پر تھا‘ ڈالفن فورس اور ٹریفک پولیس کے پچاس موٹر سائیکل تھے‘ ان کے پیچھے اسکواڈ کی گاڑیاں تھیں‘ ان کے پیچھے سجی سجائی بگھیاں تھیں‘ ان میں وی وی آئی پیز کی […]

مونس الٰہی سے ملاقات

میری سوموار 8 اگست کو ایک مشترکہ دوست کے گھر میں وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادے مونس الٰہی سے ملاقات ہوئی‘ ملاقات ان کی خواہش پر ہوئی اور ان کا کہنا تھا آپ مجھ سے جو بھی پوچھیں گے میں آپ کو سچ سچ بتاؤں گا اورفیصلہ آپ پر چھوڑ دوں گا‘ میں نے پہلا […]

سالک حسین کے مزید انکشافات

میں نے سالک حسین سے پوچھا ’’چوہدری پرویز الٰہی کو جب آسانی کے ساتھ وزارت اعلیٰ مل رہی تھی‘ یہ خوش بھی تھے تو پھر انھیں بنی گالا جانے اور اپنا وعدہ توڑنے کی کیا ضرورت تھی؟‘‘ یہ ہنس کر بولے ’’یہ ہمارے لیے بھی حیران کن تھا‘ 28مارچ کے دن بارہ بجے تک تمام […]

چوہدری شجاعت کا موقف

چوہدری سالک حسین چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے صاحب زادے ہیں‘ یہ این اے 65 سے ایم این اے بھی ہیں اور انویسٹمنٹ بورڈ اینڈ اسپیشل اینی شیٹوز کے وفاقی وزیر ہیں‘ میری ہفتے کی رات لاہور میں ان سے ملاقات ہوئی‘ میں نے ان سے چوہدری خاندان کی اندرونی دراڑ کے بارے میں چند […]

بودرم میں دو دن

بودرم (Bodrum) ترکی کا ایک خوب صورت شہر ہے‘ ایجین سی کے کنارے آباد ہے‘ تین اطراف سے نیلے پانیوں میں گھرا ہوا ہے‘ موسم گرم مرطوب ہے لہٰذا یہ یورپی سیاحوں کے لیے جنت ہے‘ یہ زمانہ قبل مسیح میں ہالی کارناسس (Halicarnassus) کہلاتا تھا‘ موزولس کا مقبرہ اسی شہر میں تھا‘ یہ مقبرہ […]

بلیک اینڈ وائٹ

سنی کا مسئلہ بہت دل چسپ تھا‘ وہ پچھلے بارہ سال سے ایک بینڈ میں گٹار بجا رہا تھا‘ یہ پیدائشی موسیقار تھا‘ قدرت نے اسے بے تحاشا ’’میوزک سینس‘‘ دے رکھی تھی ‘ یہ ماحول میں بکھری آوازوں میں موسیقی تلاش کر لیتا تھا‘ اس کی انگلیاں گٹار کی تاروں سے کھیلتی تھیں اور […]

چھ وکٹوں کی قیمت پر

یہ 10 سال پرانی بات ہے‘ ہم بچوں کی کارکردگی دیکھنے اسکول آئے تھے‘ میرے ساتھ ایک شخص بیٹھا تھا‘ اس کے چہرے پر کسی قسم کی ندامت‘ کوئی پریشانی نہیں تھی‘ میں اس کا اطمینان دیکھ کر پریشان ہو گیا‘ وہ بچے کا رزلٹ کارڈ دیکھ رہا تھا‘ مسکرا رہا تھا اور ٹیچر کو […]

اگر عمران خان واپس آ گیا

شام میں مارچ 2011 میں خانہ جنگی شروع ہوئی اور یہ آج تک جاری ہے‘ ان 11برسوں نے ملک کی چولہیں ہلا کر رکھ دیں‘ ساڑھے پانچ لاکھ لوگ ہلاک اور 21 لاکھ زخمی ہوئے اور ڈیڑھ کروڑ لوگوں نے نقل مکانی کی‘اس دوران تجارت بند ہو گئی‘ ہوائی اڈے اور فضائی سروسز معطل ہو […]

خطوط کی آخری کتاب

عطاء الحق قاسمی صاحب لیجنڈ ہیں‘ یہ پوری زندگی پڑھاتے رہے یہ پروفیسر ہیں‘ یہ پوری زندگی کالم لکھتے رہے یہ کالم نگار بھی ہیں‘ یہ پوری زندگی شعر بھی کہتے رہے یہ شاعر بھی ہیں گو ان کے شعر ’’عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے‘‘ کو ان سے زیادہ میاں شہباز شریف نے […]