شہزاد اکبر کا کیا قصور تھا؟
وزیراعظم کو شہزاد اکبر پر چھ اعتراضات تھے‘ پہلااعتراض‘ یہ پاور پوائنٹس میں پریذنٹیشن بہت اچھی دیتے تھے لیکن جب دستاویزی ثبوتوں کی باری آتی تھی تو یہ کاغذات کا پلندہ پیش کر دیتے تھے اور یہ پلندہ آگے چل کر کاغذی ثابت ہوتا تھا۔ شہزاد اکبر نے میاں شہباز شریف فیملی پر 27 ارب […]
پانی ناک تک پہنچ چکا ہے
ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے مری میں سات اور آٹھ جنوری کی درمیانی رات اسٹیٹ اور معاشرہ دونوں فیل ہو گئے تھے‘ آپ ریاست کی حالت دیکھیے۔ محکمہ موسمیات نے پانچ جنوری کو مری سے مالم جبہ تک شدید برف باری کی پیش گوئی بھی کر دی تھی اور یہ وارننگ […]
ہمیں ذرا بھی شرم نہیں آتی
حضرت عیسیٰ ؑ کے زمانے کا واقعہ ہے‘ بنی اسرائیل نے کسی فاحشہ عورت کو پکڑا اور اسے میدان میں سنگسار کرنے لگے‘ حضرت عیسیٰ ؑ وہاں پہنچے‘ لوگوں کو روکا اور فرمایا‘ آپ سب اس عورت کو سزا دیں لیکن آپ میں سے پہلا پتھر وہ مارے گا جس نے آج تک گناہ نہ […]
پاکستان کے اصل ایٹمی اثاثے
سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے بڑے ویلفیئر ٹرسٹس میں شمارہوتا ہے‘ یہ ادارہ مولانا بشیر قادری صاحب نے 1999میں بنایا تھا‘ ملک بھر میں سیلانی کے دستر خوان بھی چل رہے ہیں اور فلٹریشن پلانٹس بھی‘ یہ لوگ روزانہ ضرورت مندوں کو ایک کروڑ روپے کا کھانا کھلاتے ہیں۔ فلٹریشن پلانٹس‘ جہیز فنڈز‘ اجتماعی شادیاں […]
کسی سے بھی نہیں
نکولس دوم روس کا آخری زار تھا‘ 1894 میں 26 سال کی عمر میں بادشاہ بنا‘ جرمن شہزادی ایلکس (زارنیہ الیگزینڈرا) سے شادی کی اور 1918 کی جولائی کی ایک رات پورا خاندان دنیا کی سب سے بڑی سلطنت سمیت زمین کا رزق بن گیا اور یوں داستاں تک نہ رہی داستانوں میں۔ نکولس دوم […]
پاکستان کے آخری اسکول میں
مختار مسعود صاحب کو کون نہیں جانتا‘ یہ بیوروکریٹ کم مصنف‘ مصنف کم دانشور اور دانشور کم صاحب دل تھے‘ اردو ادب کو آواز دوست‘ سفر نصیب اور لوح ایام جیسی طلسماتی کتابیں دیں‘ لاہور میں مینار پاکستان بنایا‘ منگلا اور تربیلا ڈیم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا۔ اسلام آباد میں زرعی ترقیاتی […]
ہم جب جانتے ہیں
فواد حسن فواد ملک کے نامور بیورو کریٹ تھے‘ یہ 33سال بیوروکریسی میں گزار کر جنوری 2020میں ریٹائر ہو ئے اور اب انتہائی مزے دار اور مطمئن زندگی گزار رہے ہیں‘ کتابیں پڑھتے ہیں‘ شاعری کرتے ہیں‘ دوستوں کے ساتھ گپ لگاتے ہیں اور نیب کے مقدمات بھگتتے ہیں‘ آپ ان سے لاکھ اختلاف کر […]
پرویز خٹک فیکٹر
’’ہم آج بھی بچ جائیں گئے اور ہمیں آگے بھی کوئی خطرہ نہیں ہوگا‘‘ ان کے لہجے میں یقین تھا‘ میں نے ہنس کر جواب دیا ’’اللہ کرے ایسا ہی ہو لیکن میری معلومات کہتی ہیں آپ اگر آج بچ بھی گئے تو بھی زیادہ دن نہیں نکال سکیں گے۔ آپ کا ہرآنے والا دن […]
اخلاقیات کی چند ٹپس
میں روز ایک نیم سرکاری ادارے میں ایکسرسائز کرنے جاتا ہوں‘ یہ اپرکلاس کا ادارہ ہے‘ اس کے نوے فیصد وزیٹرز پڑھے لکھے اور خوش حال لوگ ہیں لیکن میں روز دیکھتا ہوں اس ادارے میں بھی لوگ سیڑھیوں سے دائیں اور بائیں دونوں سائیڈز سے بھی آتے اور جاتے ہیں‘ میں یہ تماشا سال […]
اگر احسان ﷲ کر سکتا ہے
’’میرا نام احسان اللہ ہے اور میں گجرات کی تحصیل سرائے عالم گیر کے چھوٹے سے گائوں کریالی سے تعلق رکھتا ہوں‘ میرا گائوں شہر سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے‘ میں یہ خط پاکستانی معاشرے کی چند کوتاہیوں اور اپنی ایک چھوٹی سی خدمت کے اعتراف میں لکھ رہا ہوں‘ میری درخواست […]