جاپان : روبوٹ سے محبت کرنے والی قوم نے روبوٹ پہاڑی بکرا بنایا لیا

ٹوکیو: جاپانی قوم روبوٹ سے محبت کرنے والی سب سے مشہور قوم ہے۔ اب کاواساکی کمپنی نے روبوٹ پہاڑی بکرا بنایا ہے جس پر سواری کی جاسکتی ہے لیکن یہ اپنی روایتی سست رفتاری سے ہی آگے بڑھتا ہے۔ اسے آئیبیکس یا پہاڑی بکری کو دیکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اسی مناسبت سے […]