جب سیاست دان خود کچھ نہیں کرپاتے تو وہ افواہوں کا سہارا لیتے ہیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ ن لیگ کی ڈیل کی باتیں لوگ اپنے اپنے شوق کے لیے کر رہے تھے، جب سیاست دان خود کچھ نہیں کرپاتے تو وہ افواہوں کا سہارا لیتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے ڈیل کے حوالے سےلاتعلقی کے بارے میں ڈی جی […]