جب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ حکومت کے وزراء اعظم تبدیل ہوئے تو سب کے ہوں گے
کسی بھی حکومت کو اپنی مدت پوری کرنے دینی چاہئیے۔ پچھلے دو، دور حکومت کو ہم کسی بھی لحاظ سے کامیاب یا ناکام کہہ سکتے ہیں ، لیکن ان کی پانچ سالہ مدت پوری ہونا، جمہوری نظام حکومت کی مضبوطی کی جانب انتہائی کامیاب قدم رہا۔”ووٹ کو عزت دو” پر بے شک میاں نواز شریف […]